Subscribe Us

header ads

یوٹیوب چینل حیرت انگیز کے لیے 3 ایپس (3Apps for YouTube Channel Amazing )


 

جی تو دوستو اسلام وعلیکم فر سے میں اپ کے لیے لے کے آیا ہوں اک امیزنگ اپڈیٹ اگر اپ نے نیو یوٹیوب چینل بنانا ہے یا پہلے ہی سے اپ کا یوٹیوب چینل ہے تو اپ پروفیشل طریقے سے تھمنیل اور ویڈیو ایڈیٹنگ کرنا چاہتے ہوتو میں اپ اج 5 ایسے ایپ بتاؤں گا جس سے اپ پرفیشنل ایڈیٹنگ کرسکتے ہیں چلیے میں اپ کو بتاتا ہوں



سب سے پہلے اپ نے پلے سٹور ایپ اوپن کر لینا ہے اگر بنا ہوا ہے ٹھیک ورنہ اپ کو میری ویب سائٹ پے طریقہ کار ہے اپ جا کے دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح پلے سٹور کی ایڈی بنانی ہے 



سب سے پہلے اپ کوں 3 ایپ ڈونلڈ کرنے ہوں گے  ویڈیو ایڈیٹنگ کےلیے انکا کام اک ہی جیسہ کرتے تینوں ایپ جو آپ کو بیسٹ لگے وہ ڈون لوڈ کر لینا ہے 




سب سے پہلے اپ نے سرچ کرنا ہے کئن ماسٹر ویڈیو اڈیٹر میکر یہ بھی اک بیسٹ وڈیو اڈیٹر ہے اپ میں سے بہت لوگ اسے جانتے ہوں گے 





اسکے بعد اپ نے سرچ کرنا ہے انشوٹ میکر  مجھے تو یہ ویڈیو ایڈیٹنگ کےلیے بہت اچھا لگتا ہے باقی جو آپ کو اچھا لگے بہتر یہ تینوں ہی ہیں جو ایپ اچھا لگے اسے ڈونلوڈ کر لینا ہے 




اس کے بعد یہ اپ نے وین ایپ سرچ کرنا ہے پلے سٹور پے تو وہ ڈونلوڈ کرلینا ہے باقی جو ایپ اپ کو اچھا لگے اسے ڈونلوڈ کر لینا ہے کام سارا اک جیسا کرتی ہیں ایپ 




اس کے بعد ویڈیو آڈیو سیٹ کر نے کے لئے اپ نے یہ اپ ڈونلوڈ کر لینی ہے 


آڈیو ایڈیٹنگ کرنے کے بعد سیف کر لینا ہے اڈیو جس ویڈیو کی بنائی تھی اس پے لگا لینا ہے 



اگر میرا ارٹیکل اپ کو سمجھ ایا ہو تو اپ نے میری پوری ویب سائٹ چیک کر لینی ہے تاکہ اپ مزید کچھ سیکھ سکیں ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لیے اللہ حافظ 


Post a Comment

0 Comments