جی تو دوستو اسلام وعلیکم میری ویب سائٹ پے انے کا شکریہ اپ سہی ویب سائٹ پے آئے ہیں تو اج میں اپ کو بناؤں گا کہ فیس بک پے جو اپ کو پروبلم اتی ہے بیلنس لو کی اگر اپ کوئی بھی ویڈیو یا سائیڈ کھولتے ہیں تو چلو شروع کرتے ہیں اپ نے پورا ارٹیکل ریڈ کرنا ہے تو اپ کو سمجھ آئے گئی
جی تو دوستو سب سے پہلے اپ نے اپنی فیس بک ایڈی لاگ ان کر لینی ہے جس ایڈی میں اپ کو مسلہ آء رہا ہے تو آپ نے اپلوڈ والے اوپشن پے کلک کرنا ہے
تو جوں ہی اپ ویڈیو اپلوڈ کریں گے تو اپ کی ویڈیو پے یہ اوپش شو ہوگا تو چلیں اپ کو بتاتا ہوں یہ پروبلم کسے سولو ہوگی
سب سے پہلے اپ کو 6 سیٹنگ پے کلک کرنا ہوگا
1:تو اپ نے پہلے تین ڈاٹ پے کلک کرنا ہے
2:تو اپ نے پری ویسی سیٹنگ پے کلک کرنا ہے
3:پری ویسی پے کلک کرنے کے بعد آپ کو موبائل کنکٹر ٹیلی نار پے کلک کرنا ہے
4:کنکٹر ٹیلی نار پے کلک کرنے کے بعد یہ سیٹنگ اپ شو ہوگی سیٹنگ پے کلک کرنے کے بعد
5:تو اپ نے ٹیلی نار سیٹنگ پے کلک کرنے کے بعد اپ نے ڈیس لئین پے کلک کرنا ہے
6: ڈیس لئین پے کلک کرنا ہے تو اپ کی سیٹنگ مکمل ہو جائے گا










0 Comments