Subscribe Us

header ads

یوٹیوب سے آڈیو سونگ کیسے ڈون لوڈ کریں

 


اسلام وعلیکم دوستوں ویل کیم 




سب سے پہلے اپ نے ایک ایپ کوں ڈونلڈ کر لینا ہے گوگل کروم میں جا کے اپ نے سنیک ٹیوب ایپ سرچ کر لینا ہے تو بہت سے ویب سائٹ شو ہو جائیں گی تو جو آپ کو بیسٹ لگے اس سےڈاؤن لوڈ کر لینا ہے 






سینک ٹیوب ڈوؤن لوڈ کرنے کے بعد اپ نے یوٹیوب کو ڈون لوڈ کر لینا ہے جو سونگ اپ کو اچھے لگے اسے ڈوھنڈ لینا کے بعد اپ نے شئیر پے کلک کرنا ہے جس پے میں نے نیشان لگایا ہے 





تو پھر اس طرح ایپ اپ کو شو ہوں جو آپ نے ایپ ڈون لوڈ کیا ہوگا وہ بھی اپ کو شو ہوگا اور اس پے ڈون لوڈ لکھا ہوگا اپ نے کلک کر دینا ہے 





ڈون لوڈ پے کلک کرنے کے بعد کچھ اس طرح شو ہو گا توں کو دو اوپشن شو ہوں گے کہ اپ ویڈیو میں سونگ ڈون لوڈ کرنا چاہتے ہیں یا آڈیو میں تو اپ نے آڈیو پے کلک کرنا ہے امنبی بھی اپ کو شو ہورہی ہوگی کہ کتنی انمبی کا اپ سونگ ڈون لوڈ کرنا چاہتے ہیں 

                                    ............


شکریہ میری ویب سائٹ پے انے مزید انفارمیشن پوسٹ دیکھنے کے لیے میری ویب سائٹ کو فالو کریں اور ویب سائٹ کا وزٹ کریں ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں تب تک کے لیے اللّٰہ حافظ 

Post a Comment

0 Comments