Subscribe Us

header ads

اپنے موبائل فون سے ویڈیو کو آڈیو کیسے کریں

 


اسلام وعلیکم دوستوں میں اج آپ کوں بتاؤں گا کہ کسی بھی ویڈیو سونگ یا نعت کو آڈیو میں کس طرح کنورڈ کرتے ہیں اپ نے پوری پوسٹ کو پڑھنا اور دیکھنا ہے اپ کو سمجھ لگ جائے گئی چلو شروع کرتے ہیں 




سب سے پہلے اپ نے پلے سٹور کو اوپن کرنا ہے اگر پلے سٹور کی ایڈی بنانے کا طریقہ نئی اتا تو اپ نے ہوم پے کلک کرنا تو اپ ہوم پیج میں آء جائیں گے تو اک پوسٹ اپ کو ملے گئی پلے سٹور کس طرح بنائیں توں اپ نے وہاں سے سیکھ لینا ہے 







پلے سٹور اوپن کرنے کے بعد اپ نے سرچ بار میں لکھنا ہے ویڈیو ٹو امبی تھری کنورٹ سر چ کرنا ہے تو یہ اپیس اء جائے گئی تو اپ نے انسٹال پے کلک کرنا ہے تو خود بخود انسٹال ہو جائے گئی 





انسٹال کرنے کے بعد اپ نے اس ایپس کو اوپن کرنا ہے اوپن کرنے کے بعد اپ نے جمع پے کلک کرنا ہے  کلک کریں گے تو فولڈر شو ہو جائے گیں







اس طرح ویڈیو شو ہوں جائیں گے توں اپ کو جو ویڈیو کو اڈیو کرنا اس پے کلک کرنا ہے تو اگے سیو کا اوپشن آئے گا اپ نے سیو پے کلک کر دینا کے



اگر میری پوسٹ اپ کو اچھی لگی ہو تو میری پوری  ویب سائیٹ کو وزٹ کریں 








Post a Comment

0 Comments